the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۲۰؍مئی (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر کی ایک خاتون کو بلیک میل کرنے والے ناگپور کے نوجوان کے خلاف پولس نے مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ پولس اطلاع کے مطابق ناگپور کا رہنے والا سنیل پرمانند ڈونگرے اس نوجوان نے متاثرہ خاتون کی فوٹو حاصل کرکے موبائل کے ذریعے سے فوٹو میں چھیڑ



چھاڑ کرکے برہنہ تصویر تیار کی اور اس کے ذریعے سے خاتون کو بلیک میل کرنے لگا اور دھمکی دی کہ جسمانی تعلقات قائم کئے جائیں ورنہ وہ ویڈیو کلپ تیار کرکے خاتون کی مزید بدنامی کرے گا۔ متاثرہ ۲۶؍سالہ خاتون کی شکایت پر شیواجی نگر پولس اسٹیشن میں سنیل ڈونگرے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.